• خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)

  • By: The New Life Mission
  • Podcast

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)

By: The New Life Mission
  • Summary

  • جس طرح پُرانے عہد نامہ میں خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂاِجتماع کی تعمیر کا حکم دیا تھا، نئے عہد نامہ میں، خُد اچاہتا ہے ہم میں سے ہر ایک اپنے دلوں میں ایک مقدس تعمیر کرے تاکہ وہ ہم میں سکونت کر سکے۔ ایمان کی اشیاء جن کے ساتھ ہم اپنے دلوں میں یہ مقدس تعمیر کر سکتے ہیں پانی اور رُوح کی خوشخبری کا کلام ہے۔ پانی اور رُوح کی اِس خوشخبری کی اشیاء کے ساتھ ہمیں یقیناًاپنے تمام گناہوں سے دُھلنا اور پاک ہونا چاہیے۔ ہمیں اُس کے لئے ایک مقدس تعمیر کرنے کو بتانے کے وسیلہ سے، خُد اہمیں ہمارے دل خالی کرنے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے فرما رہا ہے۔ ہمیں یقیناًپانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کو صاف کرنا چاہیے۔ جب ہم پانی اوررُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کے تمام گناہوں کو دھوتے ہیں خُدا تب اُن میں بسنے کے لئے آتا ہے۔ یہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہے کہ آپ اپنے دلوں میں مقدس ہیکل کو تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اَب تک اِس طرح ہے کہ، کم ازکم آ پ میں سے بعض اپنے دلوں کو صاف کرنے کے لئے غالباً اپنی توبہ کی دُعائیں پیش کر رہے ہیں ،یعنی بذاتِ خودمقدس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اَب آپ کے پاس وقت ہے کہ اِس جھوٹے ایمان کو چھوڑیں اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے ذہنوں کی تجدید کرکے تبدیل ہو جائیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
    Copyright©2022 by Hephzibah Publishing House
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2
Episodes
  • 2. پاک مقام کا پردہ اور ستون
    Jan 24 2023

    مَیں پاک مقام کے ستونوں اور اِس کے پردے کے رنگوں میں موجود روحانی معانی پر غوروخوض کرنا چاہوں گا۔ ہم یہاں جس خیمۂ اِجتماع پر غور کر رہے ہیں اِس کی لمبائی۵.۱۳ میٹر(۴۵ فٹ) اور چوڑائی۵.۴ میٹر(۱۵فٹ) تھی، اور اِسےدو کمروں میں تقسیم کِیاگیاتھاجو پاک مقام اور پاکترین مقام کہلاتے ہیں۔ پاک مقام کے اندر، ایک شمعدان، نذر کی روٹیوں کی میز، اور بخور کی قربانگاہ تھی، جب کہ

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 18 mins
  • 1. ہم اُن میں سے نہیں ہیں جو اپنے گناہوں کی وجہ سے ہلاکت کے لئے پیچھے ہٹتے ہیں
    Jan 24 2023

    کتابِ مقدس کا سار ا کلام جھوٹے اُستادوں کے لئے ایک بھید ہے جو ابھی نئے سِرے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔ا ِس لئے وہ خُدا کے کلام کی اپنے ذاتی طریقہ سے انسانی خیالات کے ساتھ تشریح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔حالانکہ، وہ بذاتِ خود مطمئن نہیں ہیں کہ وہ کیا سکھا رہے ہیں۔ نتیجہ کے طورپر، حتیٰ کہ یِسُوعؔ پر ایمان رکھنےوالوں میں سے بھی بہت سارے لوگ ایسے نہیں ہیں جو اپنی نجات کا کامل یقین رکھتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 12 mins
  • 3. وہ جو پاک ترین مقام میں داخل ہو سکتے ہیں
    Jan 24 2023

    خیمۂ اِجتماع چار قِسم کے غلافوں کے ساتھ ڈھکا ہوا ایک چھوٹا سا تہہ ہونے والا گھر تھا۔ یہ مختلف اشیا سے بنا ہوا تھا— مثال کے طورپر، اِس کی دیوار کیکر کی لکڑی کے ۴۸تختوں سے بنی ہوئی تھی۔ ہر تختے کی اونچائی۵.۴ میٹر (۱۰ ہاتھ:۱۵ فٹ) تھی، اور چوڑائی۵.۶۷ سینٹی میٹر (۵.۱ ہاتھ: ۲.۲فٹ) تھی۔ تمام تختے سونے کے ساتھ منڈھے ہوئے تھے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    35 mins

What listeners say about خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.