• House to Home: An introduction - مکان سے گھر: ایک تعارف

  • May 10 2023
  • Length: 2 mins
  • Podcast

House to Home: An introduction - مکان سے گھر: ایک تعارف

  • Summary

  • Creating a home can be a source of happiness and belonging. Many immigrants living in Australia share the dream of owning a home, and establishing roots in this country. In this series from SBS Urdu, the Australian housing market is explained. Learn about the steps and processes involved in buying or building a house in Australia. - اپنے گھر کا خواب اکثر لوگ دیکھتے ہیں ، آستریلیا میں رہتے ہوئے آپ اس خواب کی تعبیر کیسے ممکن ہے ایس بی ایس اردو کی سیریز"مکان سے گھر" اس سوال کا احاطہ کرتی ہے ۔ آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنا ذاتی گھر بنانا کتنا آسان ہے اور کتنا مشکل ، کون سے اقدامات یا ترجیحات آپ کو اپنا گھر بناتے ہوئے سہولت فراہم کر سکتی ہیں ، لومینٹینسس گھر پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو کس طرح فائدہ دے سکتا ہے ، گھر کے لئے قرضے کا حسول کن شرائط پر ممکن ہوتا ہے اور سب سے اہم سوال کیا اس وقت جبکہ شرح سود میں اضافہ ہورہا ہے گھر خریدنا عقلمندی ہے ؟ ان تمام سوالوں کے جوابات اور ماہرین رائے آپ جان سکیں گے ایس بی اسیاردو کی سیریز "مکان سے گھر" میں ۔
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about House to Home: An introduction - مکان سے گھر: ایک تعارف

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.