• House to Home - مکان سے گھر

  • By: SBS
  • Podcast

House to Home - مکان سے گھر

By: SBS
  • Summary

  • Home ownership is a dream held by many migrants to Australia, but the pathway to buying a house isn’t always clear. In this series host Warda Waqar explores some of the practicalities involved in purchasing a home. Should you build or buy? What is the impact of rising interest rates? Is a low maintenance house best for first home buyers? And how do you secure a loan? In conversation with housing experts Warda brings you useful information to help you make sense of home ownership in Australia. - گھر بنانا اور اپنے لئے رہنے کا ٹھکانہ تخلیق کرنا ایک طرح سے انسانی جبلت کا حصہ ہے ، آسٹریلیا میں آنے والے تارک وطن یا آسٹریلیا کی مستقل رہائش رکھنے والے افراد کے لئے بھی یہاں رہتے ہوئے اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے ذاتی گھر خریدنا ایک ایسا خواب ہے جس کی تعبیر کے لئے وہ جدوجہد بھی کرتے ہیں اور عملی اقدامات بھی .آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنا ذاتی گھر بنانا کتنا آسان ہے اور کتنا مشکل ، کون سے اقدامات یا ترجیحات آپ کو اپنا گھر بناتے ہوئے سہولت فراہم کر سکتی ہیں ، لومینٹینسس گھر پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو کس طرح فائدہ دے سکتا ہے ، گھر کے لئے قرضے کا حصول کن شرائط پر ممکن ہوتا ہے اور سب سے اہم سوال کیا اس وقت جبکہ شرح سود میں اضافہ ہورہا ہے گھر خریدنا عقلمندی ہے ؟ یہ اور ان جیسے بہت سے سوالات کا احاطہ ایس بی ایس اردو کی سیریز مکان سے گھر میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سیریز کی مختلف اقساط میں آپ گفتگو سن سکیں گے کچھ ماہرین کی اور کچھ ان افراد کی جنہوں نے حال ہی میں اپنا گھر لیا ہے ۔
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2
Episodes
  • House to Home : Are you eligible for government grants? - مکان سے گھر:کیا آپ اپنا گھر بنانے کے لئے حکومتی گرانٹ کے اہل ہیں ؟
    Jun 1 2023
    Capital is a key factor in buying a home. Grants and financial assistance programs provided by the federal and state governments in Australia can make it easier for you to buy your home, but are you eligible for any particular or more than one government grants? Find out in the fourth episode of SBS Urdu series "House to Home". - گھر خریدنے میں سرمایہ ایک کلید کی حیثیت رکھتا ہے ، آسٹریلیا میں وفاقی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے فراہم کردہ گرانٹس اور مالی معاونت کے پروگرام آپ کے لئے اپنا گھر خریدنے کی راہ آسان بنا سکتے ہیں ، لیکن کیا آپ کسی خاص یا ایک سے زائد حکومتی گرانٹس کے اہل ہیں؟ جانئے ایس بی ایس اردو کی سیریز"مکان سے گھر"کی چوتھی قسط میں۔
    Show More Show Less
    11 mins
  • House to Home: When is the right time to buy? - مکان سے گھر : کیا گھر خریدنے کا صحیح وقت یہ ہی ہے؟
    May 25 2023
    Whenever interest rates are rising or falling there is much speculation about the housing market. Is it better to buy when rates are going up or down? Should you buy land and build your house, or buy an established home? What other things do you need to consider? We'll address these questions and more in conversation with housing experts in this episode of SBS Urdu series 'House to Home'. - ایک طرف شرح سود میں اضافے کے باعث بہت سے لوگ اس مخمصے کا شکار ہیں کہ کیا یہ گھر خریدنے کا درست وقت ہے؟ دوسری جانب گھر کیسا خریدا جائے ، بنانا بنایا گھر لینا زیادہ فائدہ مند ہے یا اپنی زمین پر مرضی کے مطابق گھر کی تعمیر زیادہ آسان ہے ، ان سوالات کے جواب سنئےماہرین کی زبانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز "مکان سے گھر " کی تیسری قسط میں۔
    Show More Show Less
    11 mins
  • House to Home: How to set priorities when buying a home? - مکان سے گھر:اپنے گھر کے لئے ترجیحات کیسے طے کریں؟
    May 18 2023
    When thinking about buying a house there are many things to consider. What is the best location? How much space can I afford? Is an outdoors areas necessary? Is there off street parking? Some of these factors are personal preferences, but there are some important things to consider when buying a home. In this episode of "House to Home" we speak to housing experts and home buyers as they share their views on what the real priorities should be when buying a home. - جب بھی کوئی شخص اپنے گھر کا سوچتا ہے تو اس کی کچھ ترجیحات ، اس سوچ کا احاطہ کرتی ہیں ، گھر کی مکانیت کیسی ہو ،رقبہ کتنا ہو یا پھر گھر کس علاقے میں خریدا جائے یہ سب سوال ان ترجیحات کا حصہ ہوتے ہیں ۔"مکان سے گھر "کی اس قسط میں گھر خریدنے والے کچھ افراد کے ساتھ ساتھ ماہرین نے اپنی آراٗ کا اظہار کیا ہے کہ گھر خریدتے ہوئے اصل ترجیحات کیا ہونی چاہئیں۔
    Show More Show Less
    12 mins

What listeners say about House to Home - مکان سے گھر

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.