• 8. نذر کی روٹی کی میز

  • Jan 24 2023
  • Length: 55 mins
  • Podcast

8. نذر کی روٹی کی میز

  • Summary

  • خیمۂ اِجتماع کے اندر پائے جانے والے آلات میں سے ایک، نذر کی روٹی کی میز، کیکرکی لکڑی سے بنائی گئی تھی، اور خالص سونے کے ساتھ منڈھی گئی تھی۔ اِس کی پیمائش لمبائی میں دوہاتھ (۹۰ سینٹی میٹر:۳ فٹ)، اونچائی میں ڈیڑھ ہاتھ (۵.۶۷ سینٹی میٹر: ۲.۲فٹ)، اور چوڑائی میں ایک ہاتھ (۴۵ سینٹی میٹر: ۵.۱فٹ) تھی۔ نذر کی روٹی کی میز پر ہمیشہ روٹی کی بارہ چپاتیاں پڑی رہتی تھیں، اور یہ روٹی صرف کاہن کھا سکتے تھے (احبار ۲۴:۵۔۹)۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 8. نذر کی روٹی کی میز

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.