• ۱۔ ہمیں یقیناً رہائی پانے کے لئے پہلےاپنے گناہوں کو جاننا چاہئے (مرقس ۷ :۸-۹،۲۰-۲۳)
    Jan 24 2023

    یوں، مختلف افراد کے درمیان گناہ کی تعریف مختلف ہے۔ ہر شخص کے ذاتی معیار پرانحصارکرتے ہوئے ایک ہی عمل گناہ خیال کیا جا سکتا ہے یا نہیں بھی کیا جا سکتا۔ اِس بنا پر یہ ہے کیوں خداوند خداہمیں گناہ کے حتمی معیار کے طور پراستعمال ہونے والی شریعت کی۶۱۳شقیں عطاکر چُکا ہے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    34 mins
  • ۲۔ بنی نوع انسان گناہ گار پیداہوتے ہیں (مرقس ۷: ۲۰-۲۳)
    Jan 24 2023

    جب ہم درحقیقت خود پر نظر کرتے ہیں،تویہ اَمرظاہر ہے کہ ہم فقط گناہ کاڈھیر ہیں۔ بنی نوع انسان کیا ہیں؟ انسان محض ’’بدکرداروں کی نسل‘‘ ہیں۔یسعیاہ۵۹میں، کلام فرماتا ہے کہ لوگوں کے باطن میں ،تمام قسم کی بدیاں پائی جاتی ہیں۔ اِس لئے،یہ بات واضح ہے کہ لوگ گناہ کا ڈھیرہیں۔تاہم، اگر ہم نسلِ انسانی کو گناہ کے ڈھیر کے طور پر بیا ن کریں، تو بہت سارے لوگ اتفاق نہیں کریں گے۔لیکن، کسی شخص کو 'بدکرداروں کی نسل' کے طور پر بیان کرنا ہی صحیح تعریف ہے۔ اگر ہم دیانتداری سے خود پر نظر کریں، تویہ بات مبینہ طور پر ظاہر ہے کہ ہم بدکارلوگ ہیں۔ وہ لوگ جو خود کے ساتھ دیانتدار ہیں اُنہیں یقیناًاِسی نتیجہ پر پہنچنا چاہئے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    24 mins
  • ۳۔ اگر ہم شریعت کے مطابق عمل کرتے ہیں، توکیا وہ ہمیں بچا سکتی ہے؟ (لوقا ۱۰: ۲۵۔۳۰)
    Jan 24 2023

    لوگ اپنے ہی گناہوں کے وجود کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ایسالگتا ہے کہ لوگ بھلائی کرنے کے قابل نہیں ، تاہم، وہ خود کوبطور نیک بیان کرنے کا رُجحان رکھتے ہیں۔وہ اپنے نیک اعمال کی ڈینگیں مارتے ہیں اوراِتراتے ہیں،اگرچہ وہ اپنے ہونٹوں کے ساتھ کہتے ہیں کہ وہ گناہ گار ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    52 mins
  • ۴۔ اَبدی چُھٹکارہ (یوحنا۸: ۱-۱۲)
    Jan 24 2023

    یسو ؔع نے ہمیں ابدی خلاصی عطا کی۔عالمِ کل میں ایک بھی آدمی ایسا نہیں ہے جو نجات یافتہ نہیں ہو سکتا بشرطیکہ وہ مرد/ عورت یسوؔع پر نجات دہندہ کے طور پر ایمان رکھتا ہو۔اُس نے ہم سب کو چُھڑا لیا۔اگر کوئی ایسا گناہ گار ہے جو اپنے گناہوں میں تڑپتا ہے، تو یہ اُس آدمی کے ناقص تصور کی وجہ سے ہے کہ کیسے یسوؔع مسیح ہر مذکرو مؤنث کو اُس کے تمام گناہوں سے اپنے بپتسمہ اور مصلوبیت کے ساتھ آزاد کر چُکا ہے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 9 mins
  • ۵۔ یسوع کا بپتسمہ اور گناہوں کا کفّارہ (متی ۳: ۱۳-۱۷)
    Jan 24 2023

    اِس کے باوجود ہمارے ربِ عالم نے ایک عہد باندھا جو پیدایش۳:۱۵ میں مرقوم ہے، اور وہ عہد یہ تھا کہ وہ تمام پاپیوں کو آزاد کرے گا۔ اُس نےفرمایا کہ نوعِ انسان پانی اور رُوح کی وساطت سے یسوؔع مسیح کی قربانی کی بدولت اپنے گناہوں سے رہائی پائیں گے۔ جب وقت آپہنچا، توربِ قادرنے ہمارے نجات دہندہ، یسوؔع کو بھیجا کہ ہمارے درمیان زندگی بسر کرے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 59 mins
  • ۶۔ یسوع مسیح پانی،خون، اور رُوح کےوسیلہ سے آیا (۱۔ یوحنا ۵: ۱-۱۲)
    Jan 24 2023

    بہت سے لوگ یہ ایمان نہیں رکھتےکہ یسؔوع پانی،خُون اور رُوح کے وسیلہ سے سے آیا تھا۔ صرف چند لوگ ہی ایمان رکھتے ہیں کہ یسؔوع واقعی بادشاہوں کا بادشاہ اور خداوند کاخدا ہے۔ لوگوں کی اکثریت تا حال حیران ہوتی ہے،’کیایسؔوع حقیقی طور پر ابنِ خُدا یا ابنِ آدمؔ ہے؟‘ اوربہت سارے لوگ ،جن میں علمِ الہٰیات کے ماہرین اور خادمین بھی شامل ہیں،یسؔوع مسیح پر خداوند خدا، نجات دہندہ ، اور کامل ہستی کے طور پر ایمان رکھنے کی بجائےعام آدمی کے طورپر ایمان رکھتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 14 mins
  • ۷۔ یسوع کا بپتسمہ گناہ گاروں کے لئے نجات کا مشابہ ہے (۱۔پطرس۳: ۲۰-۲۲)
    Jan 24 2023

    یہ سب کچھ خُدا کے فضل کا نتیجہ ہے۔ جیسا کہ زبور۸:۴ میں ارشاد ہے،’’انسان کیا ہے کہ تو اسکا خیا ل کرے؟‘‘چُھڑائے ہوئے لوگ جواپنے تمام گناہوں سے نجات یافتہ ہیں اُسکی خاص محبت کو حاصل کرنے والے ہیں۔وہ اُسکے اطفال ہیں۔ اِس بنا پر ہم،جوصرف اُس کے خُون اور رُوح پر ایمان رکھتے تھے ،خُدا کی اولاد بننے سے پیشتر،یعنی راستباز بننے اور نجات یافتہ ہونےاوراُسے باپ کہنے کا حق حاصل کرنے سے پیشتر

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    37 mins
  • ۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)
    Jan 24 2023

    کیوں یسوؔع نے عیدِ فسح سے ایک روز پہلے پطرؔس کے پاؤں دھو ئے؟ اُس کے پاؤں دھونے سے تھوڑی دیرپہلےیسوؔع نے فرمایا،’’ تو اب نہیں جانتا مگر بعد میں سمجھے گا۔‘‘پطرؔس، یسوؔع کے شاگردوں کے درمیان سب سے اچھا شاگرد تھا۔ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع خداوند خداکا بیٹاتھا اور گواہی دی کہ یسوؔع مسیح تھا۔جب یسوؔع نے اُسکے پاؤں دھو ئے، تویقیناً ایسا کرنے کی اچھی بھلی وجہ تھی ۔ جب پطرؔس نے اپنے ایمان کا اقرار کیا کہ یسوؔع مسیح تھا، تو اِس کا مطلب تھا کہ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع نجات دہندہ ہے جو اُسے اُس کے تمامترپاپوں سے نجات دے گا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    2 hrs and 21 mins