• ۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)

  • Jan 24 2023
  • Length: 2 hrs and 21 mins
  • Podcast

۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)

  • Summary

  • کیوں یسوؔع نے عیدِ فسح سے ایک روز پہلے پطرؔس کے پاؤں دھو ئے؟ اُس کے پاؤں دھونے سے تھوڑی دیرپہلےیسوؔع نے فرمایا،’’ تو اب نہیں جانتا مگر بعد میں سمجھے گا۔‘‘پطرؔس، یسوؔع کے شاگردوں کے درمیان سب سے اچھا شاگرد تھا۔ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع خداوند خداکا بیٹاتھا اور گواہی دی کہ یسوؔع مسیح تھا۔جب یسوؔع نے اُسکے پاؤں دھو ئے، تویقیناً ایسا کرنے کی اچھی بھلی وجہ تھی ۔ جب پطرؔس نے اپنے ایمان کا اقرار کیا کہ یسوؔع مسیح تھا، تو اِس کا مطلب تھا کہ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع نجات دہندہ ہے جو اُسے اُس کے تمامترپاپوں سے نجات دے گا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about ۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.