• This is Australia: Perception Vs. Reality - آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟

  • By: SBS
  • Podcast

This is Australia: Perception Vs. Reality - آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟

By: SBS
  • Summary

  • What was the image of Australia you had before you landed and how different was it when you actually arrived here? Hear the views of international students about the "perception versus reality" of Australian life. - آسٹریلیا آنےسے پہلے آپ کے تصور میں آسٹریلیا کی شبیہہ کیا تھی اور یہاں پہنچنے کے بعد آپ آسٹریلیا کتنا مختلف معلوم ہوا؟ آسٹریلیا کی زندگی کے "تصور اور حقیقت" کے بارے میں بین الاقوامی طلباء کے خیالات سنیں۔ یہ اس پوڈ کاسٹ سیریز کی ۔۔۔ xx قسط ہے
    Copyright 2025, Special Broadcasting Services
    Show More Show Less
Episodes
  • "Do you homework before heading to Australia" - "اپنا ہوم ورک کر کے گھر سے نکلیں ورنہ دھکے کھانے پڑیں گے" ۔ آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟
    Sep 24 2020
    "It is hard to get a job and those who show-off, realize the value of studies when they attempt for PR ". In the fifth episode of the podcast series based on the personal experiences of international students, Priyanka Shoor talks about the perception versus reality of Australian life. - "آسٹریلیا میں جاب حاصل کرنا بہت مشکل ہے اور پڑھائی کے بجائے شو آف کرنے والوں کو پی آر کے وقت دھکے کھانے پڑتے ہیں" ۔بین الا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی پانچویں قسط میں انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ پرینکا شُور بتارہی ہیں کہ یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتی تھیں اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا۔
    Show More Show Less
    14 mins
  • "Desi people advised me to take off hijab for better job prospects": life in Australia? - " انٹرنیشنیل طلبا کےلئے اپنے شعبے میں ملازمت حاصل کرنا آسان نہیں" آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟
    Sep 21 2020
    "Finding a job in a relevant field is the hardest task for international students here, but the tips were given by an Uber driver in Karachi before heading to Australia were more valuables than any advice received from my migration agent". In the fourth episode of the podcast series, international student Komal Zulfiqar talks about the perception versus reality of Australia. - ۔بین الا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی چوتھی قسط میں انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ کومل ذولفقاراپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر بتارہی ہیں کہ یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتی تھیں اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا
    Show More Show Less
    12 mins
  • Australian dream - How an international student found it different than perception? - "آسٹریلیا میں درختوں پر ڈالر نہیں لگتے" آسٹریلیا کا تصور اور حقیقت
    Sep 16 2020
    What was it like on the first day of the university that he was sweating all over the class? Hear the views of an international student Sarfaraz Khan about "perception versus reality" of Australian life. This is the third episode of this podcast series. - بین الاقوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی تیسری قسط میں سنئیے سرفراز خان کے تجربات کہ پہلے دن کلاس میں ایسا کیا تجربہ ہوا کہ وہ پوری کلاس میں پسینہ پونچتھے رہے۔ یہاں آنے سے پہلے وہ آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں کیا مختلف دیکھنے کو ملا؟
    Show More Show Less
    11 mins

What listeners say about This is Australia: Perception Vs. Reality - آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.