• مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟

  • By: The New Life Mission
  • Podcast

مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟

By: The New Life Mission
  • Summary

  • تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔ اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔ اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
    © 2005 by Hephzibah Publishing House
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2
Episodes
  • باب 1-1. یسوعؔ مسیح کا نسب نامہ (متی ۱:۱۔۶)
    Nov 16 2023

    یہ ظاہر کر تاہے کہ خُدا لوگوں کو برکت دیتا ہے جو اُس کے عہد کے کلام پر ایمان رکھتے اور اُس کے وسیلہ سے زندہ رہتے ہیں ۔ اِسی طرح ، کوئی بھی جو یسوعؔ کے نسب نامہ کا حصہ بنتا ہے ایسا خُداکے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے کرتا ہے ۔ جس طرح حوالہ میں لکھا ہُوا ہے ، ’’اور یہوداہؔ سے فارصؔ اورزارحؔ تمر ؔ سے پیدا ہوئے۔‘‘تمرؔ نے جڑواں بیٹوں کو جنم دیا اور یہوداہ ؔ کے ساتھ خُداکے عہد میں اپنے ایمان کے وسیلہ سے یسوعؔ کے نسب نامہ کو جاری رکھا ۔ یہاں ، کسی اسرائیلی نے تمرؔ پر ، یہ کہتے ہوئے تنقید نہیں کی، ’’ تو غلط کر چکی ہے ۔ ‘‘ بلکہ اُنھوں نے اُس کے ایمان کی وجہ سے تمرؔ کی ، یہ کہتے ہوئے تعریف کی کہ یہ برکت والا ایمان ہے ۔ اِسی طرح خُدا اُن لوگوں کا ایمان قبول کرتاہے جو خُدا کے کلام پر ایمان رکھتے ہیں ۔ تمرؔ یسوعؔ کے نسب نامہ کا حصہ بن سکی کیونکہ اُس نے خُدا کے عہد پر ایمان رکھا ۔ اگر ہم خُدا کے کلامِ پر ایمان رکھتے ہیں، ہم بھی اِسی طرح اُس کے بیٹے بن سکتے ہیں ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    18 mins
  • باب 1-2. آئیں ہم اپنے خُداوند یسوعؔ کا شکر ادا کریں جو ہمیں بچانے کے لئے آیا (متی۱:۱۸۔۲۵)
    Nov 16 2023

    یہ بنی نوع انسان کی تاریخ ہے جو ذاتی تباہی کی طرف رہنمائی کرتی ہے جب ہم ایک دوسرے کو کاٹتے اور نگلتے ہیں ۔ اب تک ، ہم صر ف ایک دوسر ے کو کاٹنے ، ڈسنے ، اور مارنے کی تاریخ رکھتے ہیں ۔ ایک دوسرے کو مارنے کا گناہ دریائے یردنؔ پر ہمارے خُداوند پر منتقل ہو گیا جونہی بنی نوع انسان کی تاریخ کے عظیم ترین انسان ،اُسے بپتسمہ دے رہا تھا ، اور ہم ایک ہی بار اپنے گناہوں سے نجات یافتہ ہو گئے جونہی وہ ہمارے گناہوں کے لئے مصلوب ہُوا تھا ۔ لیکن یسوعؔ اِس دُنیا میں آیا ، اور تمام گنہگاروں کے گناہوں کو جو ایک دوسرے کو کاٹتے اور مارتے تھے انسانی تاریخ کے عظیم ترین انسان کے وسیلہ سے دریائے یردنؔ پر بپتسمہ حاصل کرنے کے وسیلہ سے اُٹھا لیا، اور ہمیں اپنے آپ کو دینے اور صلیب پر مرنے کے وسیلہ سے ایک ہی بار دُنیا کے تمام گناہوں سے بچا لیا ۔ ہمیں یقیناًاِس سچائی پر فوراً ایمان رکھنا چاہیے ۔ یہ ہے کیسے خُداوند ہمیں نجات کی اُمید عطا کرتا ہے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    33 mins
  • باب 1-3. یسوعؔ جو روح القد س کے وسیلہ سے پیٹ میں پڑا (متی۱:۱۸۔۲۵)
    Nov 16 2023

    صحیفہ تفصیل سے یسوعؔ مسیح کو اِسی طرح رُوح القدس کے کاموں کو بیان کرتا ہے۔ نئے عہد نامہ کی تمام کتابیں ، مثلاً چاروں انجیلیں ، اعمال ، پولُسؔ کے خطوط ، یعقوب ؔ ، پطرسؔ اور یوحناؔ کی معرفت خطوط ، اور حتیٰ کہ مکاشفہ کی کتاب یسوعؔ کی تعلیمات ہیں ۔ چاروں انجیلوں کے دَور میں ، خُداوند نے بذاتِ خود ہمیں سکھایا ۔ جونہی انجیل کا دَور ختم ہُوا ، یسوعؔ آسما ن پر چڑھ گیا ۔ اُس نے وعدہ کِیا کہ وہ پنتیکُست کے دن رُوح القدس کو بھیجے گا ، اور تب سے یہ رُوح القدس کا دَور ہے ۔
    یہ رُوح القدس کا دَور ہے ۔ یہ دَور جس میں آپ اور میں رہتے ہیں ایسا دَور ہے جس میں رُوح القدس کام کرتا ہے ۔ یہ دَور جس میں آپ اور میں رہتے ہیں رُوح القدس کا دَور ہے ، اور رُوح القدس ہمارے اندر سکونت کرتا ہے ، اور ہمیں خوشخبری پھیلانے کے قابل کرتاہے ۔ اور وہ ہماری سچائی کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے ، ہمارے گناہوں پر ملامت کرتاہے ، ہمیں خُدا کی مرضی کی اچھی طرح پیروی کرنے کے لئے مدددیتا ہے ، اور مہیا کرتا ہے ہمارے اندر کیا کمی ہے ۔ اِسی طرح، وہ ہماری احساس کرنے میں مدد کرتاہے کیا غلط ہے ، اور ہمیں کلام کے بارے میں یاد دلاتا ہے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    48 mins

What listeners say about مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.