• ’ہم خود کو زہر دیتے رہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں': ماہرین کا شراب پر کینسر کی وارننگ کا مطالبہ

  • Jan 7 2025
  • Length: 5 mins
  • Podcast

’ہم خود کو زہر دیتے رہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں': ماہرین کا شراب پر کینسر کی وارننگ کا مطالبہ

  • Summary

  • امریکہ کے بڑے ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے الکحل والے مشروبات پر کینسر کی وارننگ آویزاں کی جائے۔ سرجن جنرل وویک مورتی کی جانب سے کینسر اور شراب کے درمیان تعلق کے بارے میں جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ تمباکو اور موٹاپے کے بعد الکحل کینسر کی تیسری بڑی وجہ ہے۔ اب یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا آسٹریلیا کو بھی اسی طرح کے اقدامات پر غور کرنا چاہئے۔
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about ’ہم خود کو زہر دیتے رہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں': ماہرین کا شراب پر کینسر کی وارننگ کا مطالبہ

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.