• 6. ایمان رکھیں تاکہ رُوح القدس آپ میں سکونت کرے

  • Jan 24 2023
  • Length: 31 mins
  • Podcast

6. ایمان رکھیں تاکہ رُوح القدس آپ میں سکونت کرے

  • Summary

  • بالائی حوالے میں، پانچ عقلمند اور پانچ بیوقوف کُنواریاں موجود ہیں۔ پانچ بیوقوف کُنواریاں پانچ عقلمند کُنواریوں سے اُن کے تیل میں سے کچھ حصہ بانٹنے کے لئے مانگتی ہیں۔ لیکن عقلمند وں نے بیوقوف کُنواریوں سے کہا، ”شاید ہمارے تمھارے دونوں کے لئے کافی نہ ہو۔ بہتر یہ ہے کہ بیچنے والوں کے پاس جاکر اپنے واسطے مُول لے لو۔“ پس، جب بیوقوف کُنواریاں تیل خریدنے کے لئے گئیں، پانچ عقلمند کُنواریاں جو اپنی مشعلوں کے ساتھ تیل بھی رکھتی تھیں شادی کے جشن میں چلی گئیں۔ تب کیسے ہم خُداوند کے لئے تیل تیار کر سکتے ہیں؟ واحد چیز جو ہمیں کرنے کی ضرورت ہے ہمارے دلوں میں گناہوں کی معافی کے ساتھ اُ س کا انتظار کرناہے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 6. ایمان رکھیں تاکہ رُوح القدس آپ میں سکونت کرے

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.