• 6. خُدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد میں قائم کِیا گیا ہے اب تک ہمارے لئے مؤثرہے

  • Jan 24 2023
  • Length: 31 mins
  • Podcast

6. خُدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد میں قائم کِیا گیا ہے اب تک ہمارے لئے مؤثرہے

  • Summary

  • پیدائش کی کتاب کے سترھویں باب میں، ختنے کا عہد جو خُد انے ابرہامؔ کے ساتھ باندھا ہمیں روحانی ختنہ دِکھاتا ہے جس کے وسیلہ سے خیمۂاِجتماع میں اُن کے قربانی کے برّہ کے سَر پر اُن کے ہاتھوں کو رکھنے کی معرفت اور اِس طرح اُن کے گناہ اِس پر لادنے کے وسیلہ سے اسرائیلیوں کے تمام گناہ کاٹے جاتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، عہد جو خُدانے ابرہامؔ کے ساتھ باندھا گناہ کی قربانی اور سوختنی قربانی کی قبل از وقت بشار ت تھی۔ وعدہ جو خُدا نے ختنہ کے ساتھ ابرہامؔ سے کِیا، کہ وہ اُس کا اور اُس کی اولاد کا خُدا ہو گا، خیمۂاِجتماع کے لحاظ سے،پیشنگوئی کی گئی تھی، کہ ابرہامؔ کی اولاد کو اُس کے سَر پر اپنے ہاتھوں کو رکھنے کے وسیلہ سے اپنی قربانی کے برّے پر اپنے گناہوں کو لادنا تھا۔ ہمیں یقیناً احساس کرنا اور یقین رکھنا چاہیے کہ مزیدبرآں، یہ ہمیں دِکھاتا ہے کہ نئے عہدنامہ کے دَورمیں یِسُوعؔ یوحنا ؔسے حاصل کیے گئے اپنے بپتسمہ کے ساتھ دُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھائے گا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 6. خُدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد میں قائم کِیا گیا ہے اب تک ہمارے لئے مؤثرہے

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.