• 5. کیا آپ رُوح القدس کے ساتھ شراکت رکھنا چاہتے ہیں؟

  • Jan 24 2023
  • Length: 32 mins
  • Podcast

5. کیا آپ رُوح القدس کے ساتھ شراکت رکھنا چاہتے ہیں؟

  • Summary

  • اگر آپ رُوح القدس کے ساتھ شراکت رکھنا چاہتے ہیں، اَوّل، آپ کویقینا جاننا چاہیے کہ خُداوند کے سامنے حتیٰ کہ ایک چھوٹا سا گناہ بھی ایسی ایک شراکت کو ناممکن بنا تا ہے۔ آپ سوچ سکتے ہیں، ’کیسے ایک آدمی خُداوند کے سامنے حتیٰ کہ گناہ کا ایک شائبہ بھی نہیں رکھ سکتا ہے؟‘ لیکن اگر آپ واقعی خُداوند کے ساتھ شراکت کی خواہش رکھتے ہیں تب آپ کے دل میں کوئی تاریکی نہیں ہونی چاہیے۔ اِس لئے، خُداوند کے ساتھ شراکت رکھنے کے سلسلے میں، آپ کو جاننے کی ضرورت ہے کہ آپ کو یقینا خلاصی کی خوشخبری پر ایمان رکھنا چاہیے اور اپنے آپ کو تمام گناہوں سے دھونا چاہیے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 5. کیا آپ رُوح القدس کے ساتھ شراکت رکھنا چاہتے ہیں؟

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.