• باب ۷-5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے

  • Jan 25 2023
  • Length: 41 mins
  • Podcast

باب ۷-5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے

  • Summary

  • کتاب ِ مقدس ہمیں یہ بھی بتاتی ہے ،”غرض میَں خُود اپنی عقل سے تو خُد ا کی شریعت کا مگر جسم سے گناہ کی شریعت کا محکوم ہُوں۔ “ اور یہ شریعت ہے جوہم پرغالب آتی ہے ۔ ہمارے دل خُدا سے محبت کرنے اور سچائی سے محبت کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں ،لیکن گناہ کی شریعت کی خدمت کرنا جسم کے لیے یہ واحد فطری بات ہے ۔ خُدا کا کلام ہمیں بتاتا ہے کہ دل خوشخبری اور اُس کی راستبازی کی خدمت کرتا ہے ، جبکہ جسم صرف گناہ کی خدمت کرتا ہے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about باب ۷-5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.