• باب ۲-4. جان دینے تک وفادار رہیں

  • Jan 25 2023
  • Length: 29 mins
  • Podcast

باب ۲-4. جان دینے تک وفادار رہیں

  • Summary

  • کلیسیا کے ابتدائی دور کے دوران ، بہت سارے مسیحی زمین پر مارےمارےپھِر رہے تھے ، ایک ایسی محفوظ جگہ کی تلاش کر رہے تھے جہاں وہ رومی حکام کے ظلم و ستم سے بھاگ کر بچ سکیں۔ شہنشاہ نیرو کے انتقال کے بعد بھی ، رومی سلطنت نے ظلم و ستم کی اپنی پالیسی کو جاری رکھا ، کیوں کہ مسیحی اس کے بعدمیں آنے والے شہنشاہوں کے اختیار کابھی مقابلہ کرتے رہے۔ ابتدائی مقدسین نے رومی شہنشاہوں کے دنیوی اختیار کوپہچانا اور قبول کِیا ، لیکن اُنہوں نے اِس کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا جب اُن سے یہ مطالبہ کِیا گیاکہ وہ اپنا عقیدہ ترک کردیں۔ چونکہ وہ رومی حکام کے اِس مطالبے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تھے ، ابتدائی کلیسیا کی تواریخ ظلم و ستم اور شہادتوں سے بھر گئیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about باب ۲-4. جان دینے تک وفادار رہیں

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.