• 2. کیا کوئی واقعی اپنی ذاتی کوشش کے وسیلہ سے رُوح القدس کو خرید سکتا ہے؟

  • Jan 24 2023
  • Length: 55 mins
  • Podcast

2. کیا کوئی واقعی اپنی ذاتی کوشش کے وسیلہ سے رُوح القدس کو خرید سکتا ہے؟

  • Summary

  • تب کیسے اُنھوں نے ہاتھوں کے رکھے جانے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کِیا؟ اُس وقت اب تک خُدا کا کلام لکھا جا رہا تھا اور کام ابھی مکمل نہیں ہُوا تھا، پس خُدا نے رسولوں کو اُس کا کام کرنے کے لئے خاص قُدرت عطا کی۔ وہ رسولوں کے ساتھ تھا اور اُن کے وسیلہ سے بہت سارے معجزات اور عجیب کام کیے ۔یہ ایک خاص وقت تھا ، جب خدا نے معجزات اور عجیب کام کیے جو لوگوں کو ایمان رکھوانے کے سلسلے میں کہ یسوعؔ مسیح خُدا کا بیٹا اور نجات دہندہ ہے انسانی آنکھ کے ساتھ دیکھے جا سکتے تھے۔ خُدا کے لئے، رسولوں کے ساتھ متحد ہو کر، رُوح القدس کا کام بھر پور قُدرت کے ساتھ ثابت کرنے کے سلسلے میں کہ یسوعؔ مسیح خُدا ہے اورکہ وہ خُداکا بیٹا، نجات دہندہ ہے کی ایک ضرورت موجود تھی۔ اگر رُوح القدس اِبتدائی کلیسیا کے وقت کے عجیب کاموں اور معجزات کے وسیلہ سے کام نہ کرچکا ہوتا، کوئی ایمان نہ رکھتا کہ یسوعؔ نجات دہندہ ہے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 2. کیا کوئی واقعی اپنی ذاتی کوشش کے وسیلہ سے رُوح القدس کو خرید سکتا ہے؟

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.