• باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے

  • Jan 25 2023
  • Length: 1 hr and 11 mins
  • Podcast

باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے

  • Summary

  • ہم میں سے بیشتر کے لئے ، شہادت ایک غیر مانوس لفظ ہے ، لیکن اُن لوگوں کے لئے جو غیر مسیحی تہذیب میں پرورش پاچکے ہیں ،اُن کے لئے تو یہ اور بھی اجنبی ہے۔ یقینی طور پر لفظ "شہادت" ایک ایسالفظ نہیں ہے جس کا ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں اکثر سامنا کرتے ہیں؛ ہم اِس لفظ کوالگ اور متفرق محسوس کرتے ہیں ، کیوں کہ یہ ہماری اصل شہادت کوتصور کرنےکےلئےکافی حد تک غیر حقیقی ہے۔ بہر حال ، مُکاشفہ کی کتاب کے باب ۲ اور ۳میں اِس شہادت پر بات چیت کی گئی ہے ، اور اِس کے کلام سے ہمیں اپنے دلوں میں شہادت کاایمان قائم کرنا چاہئے — یعنی، جس ایمان سے ہم شہید ہوسکتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.