• 1. خیمۂاِجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات

  • Jan 24 2023
  • Length: 1 hr and 51 mins
  • Podcast

1. خیمۂاِجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات

  • Summary

  • خیمۂاِجتماع کے مستطیل نما صحن کی باڑ کی پیمائش لمبائی میں سوہاتھ تھی۔ کتابِ مقدس میں،ایک ہاتھ کسی کی کُہنی سے لے کر اُس کی انگلی کی نوک تک پھیلی ہوئی لمبائی کے طور پر مقرر کِیا گیا تھا،یعنی آج کی پیمائش میں تقریباً ۴۵سینٹی میٹر۔اِسی طرح،یعنی خیمۂاِجتماع کے صحن کی باڑ سو ہاتھ لمبی تھی کا مطلب ہے کہ یہ تقریباً ۴۵میٹر تھی، اورکہ اِس کی چوڑائی ۵۰ہاتھ تھی کا مطلب ہے کہ یہ تقریباً ۵.۲۲میٹرچوڑی تھی۔پس یہ اُس گھر کی پیمائش تھی جس میں خدا پرانے عہد نامہ کے دَور میں اسرائیل کے لوگوں کے درمیان سکونت کرتا تھا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 1. خیمۂاِجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.