• ۱۔ نئے سِرے سے پیدا ہونے کی اَصل خوشخبری کامطلب (یوحنا۳:۱ ۔۶)

  • Jan 24 2023
  • Length: 1 hr and 32 mins
  • Podcast

۱۔ نئے سِرے سے پیدا ہونے کی اَصل خوشخبری کامطلب (یوحنا۳:۱ ۔۶)

  • Summary

  • زیادہ تر مسیحی یہ غلط نظریہ رکھتے ہیں ۔ وہ ایمان رکھتے ہیں کہ اُنہیں نئے سِرے سے پیدا ہونے کی یقین دہانی ہوتی ہے ۔ وہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بِناء پر، دوسروں کے درمیان اَیسا ایمان رکھتے ہیں ۔ بعض نجات کے لئے بہت سارے نئے گِرجا گھروں کی عمارتیں بنانے کے ذریعہ کوشش کرتے ہیں بعض اپنے آپ کو مسیح کی منادی کے لئے بطورمِشنری اُن لوگوں میں جہاں اب تک اُس کا کلام نہیں پہنچا دُور دراز جگہوں کے لئے وقف کرتے ہیں اور اَب تک دوسرے شادی کرنے سے اِنکار کرتے ہیں اور اپنی ساری قوت وہ کرنے میں صَرف کر دیتے ہیں جو وہ ایمان رکھتے ہیں کہ یہ خُدا کا کام ہے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about ۱۔ نئے سِرے سے پیدا ہونے کی اَصل خوشخبری کامطلب (یوحنا۳:۱ ۔۶)

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.