• حصہ نمبر ۱ خُدا باپ پرایمان کااِقرار

  • Nov 16 2023
  • Length: 38 mins
  • Podcast

حصہ نمبر ۱ خُدا باپ پرایمان کااِقرار

  • Summary

  • یہ حوالہ یوحناؔ اصطباغی کےذریعےیِسُوعؔ کے بپتسمہ کو بیان کرتا ہے، جب خُدائے ثالوث ظاہر ہوتا ہے۔ اِس حوالہ سے ہم جانتے ہیں کہ یِسُوعؔ خُدا کا بیٹا ہے، یعنی رُوح القدس اُس کے ساتھ کام کرتا ہے، اور یعنی باپ نے اُس کے لئے ”میرا پیارا بیٹا، جس سے مَیں خوش ہوں“ ہونے کا اعلان کِیا۔ اِن ظہوروں کے وسیلہ سے خُدائے ثالوث ظاہر ہوتا ہے۔ یِسُوعؔ خُدا کی ساری راستبازی پوری کر سکتا تھا کیونکہ اُس نے یوحناؔ سے حاصل کیے گئے اپنے بپتسمہ کے ساتھ بنی نوع اِنسان کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا۔ یہ ہے کیوں اُسے ہمارے لئے صلیب پر مرنا تھا، اور یہ ”خُدا کی راستبازی“ ہے جو باپ نے اپنے بیٹے کے وسیلہ سے پوری کی۔ یعنی یِسُوعؔ نے اپنے بپتسمہ کے راست عمل کی بدولت خود پر ہمارے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا ہی خُدا کی اصل راستبازی ہے، اور اِس سچائی کی تصدیق دونوں باپ اور رُوح القدس کی معرفت ہوتی ہے۔ یوں، باپ، بیٹا، اور رُوح القدس علیٰحدہ اشخاص کے طورپر وجود رکھتے ہیں، لیکن وہ ہمارے لئے ایک ہی خُدا ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about حصہ نمبر ۱ خُدا باپ پرایمان کااِقرار

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.